سنی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضہ اللہ تعالی کے شان میں گجو سے مکلی پریس کلب تک ریلی نکالی گی

Published on January 31, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 62)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/رپورٹ حمید چنڈ) سنی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضہ اللہ تعالی کے شان میں گجو سے مکلی پریس کلب تک ریلی نکالی گی حضرت ابوبکر صدیق کے عظمت کو سلام پیش کیا گیا ۔ریلی میں پاکستان سنی تحریک کے درجنوں کارکناں اور رہنما بڑی تعداد میں شریک حضرت سیدنا ابوبکرصدیق کے شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نھیں کرینگے حکومت ایسے عناصروں کو فوری لغام دیں. مولانا سید اجمل حسین ترمزی اور دیگر کا خطاب پاکستان سنی تحریک گجو. ٹھٹھہ کے زیر اہتمام حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضہ تعالی عنہ کے شان میں گجو شہر سے مکلی پریس کلب تک ریلی نکالی گی ریلی میں کارکنوں اور مرکزی رہنما شریک تھے کارکنوں نے یاتھوں میں سبز ہلالی پارٹی پرچم اور بینر اتھائے ہوئے تھے ریلی کی قیادت مولانا سید احمل حسین ترمزی. شھزاد ارائیں ۔محفوظ۔ قادری ۔سلام قادری گجو کے رہنما عبدالقیوم میمن ۔عبدالرحیم میمن نے کی ریلی کے شرکا نے حضرت سیدنا ابوبکر صدیق کے عظمت کو سلام اور خراج عقیدت پیش کیا گیا اس موقع پر مقررین نے کہا کہ حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضہ تعالی عنہ کے شان میں کوئی گستاخی برداشت نھیں کی جائیگی 15جنوری کو ملیر کراچی میں چند عناصروں نے حضرت سیدنا ابوبکر صدیق کے شان میں گستاخی کا واقعہ پیش آیا ہے اور حکومت سندھ فوری ایسے واقعات کے روک تھام کے اقدامات. اور حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضہ تعالی عنہ کے شان میں کوئی گستاخی برداشت نھیں کی جائیگی اور متعلقہ ادارے ایسے عناصروں کو فوری لغام دیا جائے بصورت دیگر حکومت ذمہ دار ہوگی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题