کلثوم نواز سینیٹ الیکشن میں ووٹ پول نہیں کر سکیں

Published on March 3, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 258)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی ) کلثوم نواز سینیٹ الیکشن میں ووٹ پول نہیں کر سکیں ۔ہفتہ کو سینیٹ کے الیکشن میں قومی اسمبلی کے 300ارکان نے ووٹ کا استعمال کیا تاہم سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز علالت کے باعث الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں ۔کلثوم نواز ضمنی الیکشن میں کامیابی سے پہلے ہی لندن میں زیر علاج ہیں ۔کلثوم نواز کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور ابھی تک رکن اسمبلی کی حیثیت سے حلف بھی نہیں اٹھا سکی ہیں ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy