منڈی بہاءالدین میں طالبات کی وین کو ڈمپر کی ٹکر لگنے سے 3 طالبات شدید زخمی

Published on February 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 61)      No Comments

منڈی بہاءالدین(یواین پی)منڈی بہاءالدین میں طالبات کی وین کو ڈمپر کی ٹکر لگنے سے 3 طالبات شدید زخمی ہوگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ منڈی بہاءالدین قادرآباد روڈ سیدا موڑ کے قریب پیش آیا، جہاں طالبات کی وین کو ڈمپر کی ٹکر لگنے سے 3 طالبات اور وین ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا تاہم تمام زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال پھالیہ منتقل کر دیا گیا ہےپولیس کے مطابق کالج وین قادرآباد سے پھالیہ کالج کی جانب جا رہی تھی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes