چودھری سلیم صادق کی قیادت میں ہم سب متحد ہیں ملک محسن رضا

Published on February 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 74)      No Comments


اوکاڑہ (یو این پی)پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن کیپٹن ٹیگر فورس ملک محسن رضا نے چودھری سلیم
صادق کو پی ٹی آئی کا ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئےکہا کہ چودھری سلیم صادق کی قیادت میں ہم سب متحد ہیں اور عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہیں چوہدری سلیم صادق کی قیادت میں عوامی مسائل کے حل کے لئے دن رات کام کر رہے ہیں شہر کی تعمیر و ترقی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور بے لوث خدمت کے لیے ہر وقت تیار ہے ۔اس موقع پر طاہر عمران انصاری ۔اعظم ملک شیخ تنویر سرور ۔محمد اکرم غوری ۔محمد نعیم انصاری ملک محمد سلیم ۔ مرزا محمد بلال۔ صبح صادق لودھی۔ ملک محمد زبیر ۔ملک محمد اقبال ملک علی رضا ۔ملک محمد کاشف کے علاوہ کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy