رائیونڈ،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زبر دست مہم دو ررکنی ڈکیت گینگ گرفتار

Published on February 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 85)      No Comments

رائیونڈ(یواین پی) سرکل رائیونڈ اے ایس پی بلال احمد سلہری کی ہدایت پر سب انسپکٹر افضال کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زبر دست مہم دو ررکنی ڈکیت گینگ کو واردت کرنے کے چند منٹوں بعد گرفتار کرلیا، بتایا گیا ہے کہ ملزمان نے گن وائنٹ پر سینما روڈ پر واقع کریانہ سٹور کی دوکان پر واردات کے دوران شہری کو نقدی اور قیمتی سامان سے محروم کردیا جبکہ اسی2رکنی گینگ نے بعدازں گلہ شانے قصائی والے میں دوسری واردات میں د کان سے نقدی اور موبائل فون لیکر فرار ہوگئے واقع کی اطلاع ملتے ہی،اے ایس پی سرکل رائیونڈ نے پولیس کے سب انسپکٹر افضال کو ٹارگٹ دیا جس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کی بنا پر2 رکنی ڈکیٹ گینگ کوڈارمائی انداز میں گھیرا ڈال کر فتار کرلیا شہریوں کا ایس ایچ او خدابخش کے بی اور افضال سب انسپکٹر افضال کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ کہ ڈاکوؤں سے سامان بھی ریکور کرکے شہریوں کو واپس دیا جائے، اعلی پولیس افسران کی افضال سب انسپکٹر اور ان کو ٹیم کو شاباشی سب انسپکٹر افضال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کی علاقہ میں کوئی جگہ نہیں پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف کمر بستہ ہے شہری پولیس کے ساتھ تعاون کرے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy