گزشتہ ہفتے33 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا

Published on February 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 32)      No Comments

لاہور(یواین پی) ملک بھر میں مہنگائی کا زور کم نہ ہوسکا، گزشتہ ہفتے33 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء، مشیروں، معاونین خصوصی اور وزارتوں کے سیکرٹریز نے شرکت کی۔مشیر خزانہ ڈویژن کے سیکریٹری نے بریفنگ میں بتایا کہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 1.35 فیصد اضافہ ہوا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes