بورےوالا،نوعمر ہونہار فاسٹ باولر اسجدطارق کی طوفانی باؤلنگ

Published on February 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 35)      No Comments

بورےوالا (یواین پی )گگوکرکٹ اکیڈمی کے ہونہار نوعمر فاسٹ باولر اسجد طارق نے بہترین دوستانہ میچ میں شاندار باولنگ کا مظاہرہ دو اوورز میں مخالف ٹیم کے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا دی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گگوکرکٹ اکیڈمی گگومنڈی اور سید سلطان شاہ کرکٹ کلب جملیرا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین گراسی گراونڈ گگومنڈی میں 25 پچیس اوورز کا دوستانہ میچ کھلا گیا جس میں گگوکرکٹ اکیڈمی کے 13سالہ نوعمر ہونہار فاسٹ باولر اسجدطارق نے طوفانی باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے تین کھلاڑیوں کو صرف 13رنز کے عوض آوٹ کر دیا۔اسجد طارق گگومنڈی کے سینئر صحافی طارق عزیز کے صاحبزادے ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题