پلوامہ کے بھارتی ڈرامے کوتین”سال“ مکمل ہوگئے

Published on February 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 44)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پلوامہ کے بھارتی ڈرامے کو تین سال مکمل ہوگئے۔ارنب سوامی کے واٹس ایپ پیغامات پلوامہ کے ڈرامہ کو سیاسی چال ثابت کرچکے ہیں جس میں بھارتی فوج کو استعمال کر کے جنرل بپن راوت کو سیاسی رشوت دی۔چودہ فروری 2019 کے پلوامہ واقعہ کے دو سال مکمل ہو گئے۔آج ثابت ہو چکا پلوامہ واقعہ سے 27 فروری تک جو کچھ ہوا وہ سب مودی کا گھناؤنا منصوبہ اور ڈرامہ تھا۔گزشتہ دو سال کے دوران مودی سرکار اور گودی میڈیا کا گٹھ جوڑ مسلسل بے نقاب ہواارنب سوامی کی واٹس ایپ نے ثابت کر دیا کہ پلوامہ کا ڈرامہ سیاسی چال تھی مودی نے سیاسی فائدے کیلئے اپنے ہی عوام حتی کہ فوجیوں کو مروایااوربھارتی فوجی کو سیاسی فائدے کیلئے استعمال کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy