آج کا دن تاریخ میں19 فروری

Published on February 19, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 55)      No Comments

واقعات۔1920ء – ہالینڈ کی لیگ آف نیشنز میں شمولیت
۔1959ء – برطانیہ ،ترکی اور یونان نے قبرص کی آزادی کے معاہدے پر دستخط کیے
۔2006ء – برطانیہ کے معروف بینڈ رولنگ اسٹونز نے برازیل میں سب سے بڑاکنسرٹ کیا،جس میں تیرہ لاکھ افرادموجود تھے
۔2008ء – پاکستان میں انتخابات کے نتائج کا اعلان: قومی اسمبلی: پیپلز پارٹی 87، مسلم لیگ ن 67، مسلم لیگ ق: 38، آزاد 27 اور متحدہ قومی موومنٹ 20 نشستوں سے کامیاب۔
ولادت۔1473ء – نکولس کوپرنیکس، پولش ریاضی داں اور ماہر فلکیات
۔1630ء – شیواجی، ہندوستانی بادشاہ
۔1833ء – الی ڈوکمن، سوئس صحافی
۔1859ء – سوانت اوگست آرنیوس، سویڈش ماہر طبیعیات اور کیمیا دان
۔1911ء – مرلے اوبیرون، ہندستانی امریکی اداکارہ
۔1940ء – صفر مراد نیازاف، ترکمان انجینئر اور سیاست دان
۔1941ء – ڈیوڈ جے گروس، امریکی ماہر طبیعیات
۔1951ء – ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، پاکستانی سیاست دان و بانی منہاج القرآن
۔1956ء – کیتھلین بیلر، امریکی اداکارہ
۔1956ء – روڈرک مککینون، امریکی ماہر حیاتیات
۔1971ء – جیف کینی، امریکی مصنف
وفات۔1951ء – آندرے ژید، فرانسیسی ناول نگار، مقالہ نگار اور ڈراما نگار
۔1952ء – نٹ ہمسن، ناروے کے ناول نگار، شاعر، ڈراما نگار
۔1988ء – انڈری فریڈرک کونینڈ، فرانسیسی نژاد امریکی معالج
۔1997ء – دنگ شاوپنگ، چینی سیاست دان
۔2013ء – رابڑت کول مین رچرڈسن، امریکی ماہر طبیعیات

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes