تحصیل کھوئی رٹہ شہراور گردونواح کے ملحقہ علاقوں میں مہنگائی کا طوفان

Published on February 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 127)      No Comments

کھوئی رٹہ(یو این پی) تحصیل کھوئی رٹہ شہراور گردونواح کے ملحقہ علاقوں میں مہنگائی کا طوفان شہری خود ونوش سبزی فروٹ کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے پریشان مہنگائی کی شرح میں اضافے سے دیگر جماعتوں کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان سب سے زیادہ پریشان ووٹ دینے کا فصیلہ غلط شہریوں غریب طبقہ مزدور طبقہ کے لوگ پریشان تحصیل انتظامیہ کھوئی رٹہ نے شہر کا رخ تک نہیں کیا خود ونوش سبزی فروٹ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں غریب کی خود ونوش سبزی فروٹ کی پہنچ سے دور ہو گیا حکومت آ زاد کشمیراور تحصیل انتظامیہ کھوئی رٹہ نوٹس لیں اور بازار میں ریٹ چک کریں عوامی حلقوں کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق تحصیل کھوئی رٹہ بازار، دربار مائی طوطی، کراس،سیری، بھروٹ گالہ، اندرلہ کٹہڑہ، راجدھانی پھلنی،دھناں ڈونگی اور دیگر ملحقہ علاقوں میں خود ونوش کی اشیاء سبزی فروٹ بھی اور دیگر اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں مہنگائی کا طوفان اُمڈ آیا عوام شہری دیہاتی علاقوں کی عوام اور مختلف مکتب فکر کے لوگ مہنگائی کی وجہ سے عوام پریشان غریب مزدور طبقہ اور مڈل کلاس کے لوگ اس مہنگائی سے مجبور ہو گئے حکومت آ زاد کشمیر کی طرف سے اس پر روک تھام کیلئے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے گئے اور نہ ہی تحصیل انتظامیہ اسسٹنٹ کمشنر کی طرف سے کوئی اقدام اٹھائے گئے اور نہ ہی خود ونوش کی اشیاء سبزی فروٹ کی قیمتیں ریٹ لسٹیں چک کریں تاکہ غریب مزدور طبقہ کے لوگ بھی آسانی سے روز مرہ کی خود ونوش کی اشیاء سبزی فروٹ اور دیگر اشیاء خرید سکیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes