اوکاڑہ، بھاری مقدار میں پتنگیں اور ڈور کی چرخیاں برآمدملزمان گرفتار مقدمات درج

Published on February 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 87)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی)ڈی پی او اوکاڑہ فیصل گلزار کی ہدایت کی روشنی میں اور اےایس پی دیپالپور اویس علی کی زیر نگرانی ایس ایچ او حجرہ شاہ مقیم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ملزم محمد سلیم ساجد اور ملزم کاشف علی سے بھاری مقدار میں پتنگیں اور ڈور کی چرخیاں برآمد کر کے ان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات185/22، 186/22 بجرم 3/4 پرو ہیبشن آف کائیٹ فلائینگ آرڈینینس درج کر لیے .

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog