ایریگیشن ٹریڈ یونین ٹھٹھہ ساکرو کے ملازموں کا ڈی آر سی کا چیئرمین ڈی سی کو مقرر کرنے خلاف احتجاج

Published on February 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 104)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ)آل سندھ ایریگیشن ٹریڈ یونین کے اعلان پے ٹھٹھہ میں بہی آل سندھ ایریگیشن ٹریڈ یونین ٹھٹھہ ساکرو کے ملازموں کا ڈی آر سی کا چیئرمین ڈی سی کو مقرر کرنے خلاف ایریگیشن آفیس ٹھٹھہ کے سامنے احتجاج آل سندھ ایریگیشن ٹریڈ یونین کے ملازموں کا ڈی آر سی چیئرمین ڈی سی کو مقرر کرنے خلاف اور سن اور فوتی کوٹا کے بحالی کے لیے ایریگیشن آفیس ٹھٹھہ کے سامنے احتجاج کیا گیا احتجاج کو خطاب کرتے ہوئے ایریگیشن ٹریڈ یونین ٹھٹھہ ساکرو کے صدر خلیل احمد ہیلایو جنرل سیکریٹری محمد ہاشم شیخ انور میمن محمد جمن جانوری نے کہا کے سندھ گورنمینٹ دوسرے محکموں کے طرح ایریگیشن محکمے میں بہی سیاسی طاقت استعمال کر کے چیف انجنیئر کے اختیارات کو ڈی سی کے حوالے کر کے ڈی آر سی کا چیئرمین ڈی سی کو بنایا گیا ہے جس کے بعد ایریگیشن انتظامیا کے پاس کوئی اختیارات نہیں ہونگے ایریگیشن بے وس بنے گا جس سے بڑا نقصان لوکل اور کم اسکیل ملازمین کا ہوگا محکمہ سیاسی لوگوں کے گرفت میں آگی انہوں نے مزید کہا کے ہمارے مطالبات پے عمل نہیں کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کر دیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme