سٹاک مارکیٹ 204 ارب روپے ڈوب گئے

Published on February 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 63)      No Comments

کراچی (یواین پی)یوکرین پر روسی حملے کا اثر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایکس ایس) پر بھی دیکھا گیا، 100 انڈیکس 1302 گر گیا، جس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کو 204 ارب روپے کا نقصان ہوا،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک ہزار 302 پوائنٹس کمی کے بعد 43 ہزار 830 پر بند ہوا ہے،کاروباری دن میں 100 انڈیکس کی کم ترین سطح 43 ہزار 792 رہی،حصص بازار میں آج 35 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 8 ارب 75 کروڑ روپے سے زائد رہی،پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 204 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 498 ارب روپے ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy