انچارج سٹی ٹرمینل عاصم الیاس نے موسم بہار شجرکاری مہم کے تحت سٹینڈ کے سبزہ زار میں پودا لگایا

Published on February 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 97)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)انچارج سٹی ٹرمینل عاصم الیاس نے موسم بہار شجرکاری مہم کے تحت سٹینڈ کے سبزہ زار میں پودا لگایا۔اس موقع پر دیگر سٹاف ممبران نے بھی شجرکاری میں حصہ لیا۔انچارج ٹرمینل نے کہا کہ تحصیل بھر میں شجرکاری مہم پرذمہ دارانہ عملدرآمدجاری ہے جس میں تمام محکموں کی طرح سٹی ٹرمینل بھی شریک ہے۔انہوں نے ٹرانسپورٹرز، ڈرائیورز وکنڈیکٹرز اور مسافروں سے کہا کہ وہ قومی فریضہ میں اپنا حصہ ڈالیں اور پودے لگانے کے ساتھ ان کی حفاظت کی بھی ذمہ داری نبھائیں تاکہ آنی والی نسلوں کو صاف ستھرا ماحول میسر آئے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog