پاکستان کی مشہور فلمی اداکارہ راگنی کی15 ویں برسی آج منائی جائیگی

Published on February 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments
گوجرانوالہ (یواین پی) پاکستان کی مشہور فلمی اداکارہ راگنی کی15 ویں برسی آج 27فروری بروز اتوارکو منائی جائیگی وہ 1923میں گوجرانوالہ میں پیدا ہوئیں ان کااصل نام شمشاد بیگم تھا انہوں نے دلابھٹی میں راگنی کے فلمی نام سے فنی سفر کا آغاز کیا ان کی مشہور فلمیں سہتی مراد، ہمت،نشانی میرا ماہی،راوی پار، بے قرار، کندن، اکیلی،غلام گمنام،انارکلی،تاج محل اور مندری وغیرہ کے نام سرفہرست میں شامل ہیں وہ 27فروری2007 کو وفات پاگئی تھیں۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog