بے نظیر بھٹوکے بھائی شاہنواز بھٹو کی37 ویں برسی 18جولائی کومنائی جائیگی

Published on July 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 254)      No Comments

کراچی(یواین پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹوکے بھائی شاہنواز بھٹو کی37 ویں برسی 18جولائی کومنائی جائیگی اس سلسلہ میں ملک بھرمیں تقریبات انعقاد پذیرہوں گی جس میں مرحوم کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائے گا شاہنواز بھٹو18 جولائی1985کو مردہ حالت میں فرانس میں اپنے فلیٹ میں پائے گئے تھے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme