اپوزیشن بتائے مہنگائی کا انکے پاس کیا حل ہے،وزیر اعظم

Published on March 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 87)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم نے ایک فیصلہ کیا کہ ملک میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ پیٹرول اور ڈیزل کا ہے، ان کی قیمتیں اور اوپر گئیں تو لوگوں پر مزید بوجھ پڑے گا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں آج بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں، جب اپوزیشن کہتے ہیں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہوگیا تو مجھے بتائیں کہ ان کے پاس اس کا کیا حل ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes