ٹھٹھہ ، ٹماٹر کی بہترین پیدوار حاصل کرنے کے لئے سیمینار

Published on March 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 196)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ)صدیق سنز سیڈ ایگریکلچر کمپنی کی جانب سے ٹھٹھہ کے قریب گائوں غلام محمد جاکھرو میں ٹماٹر کی بہترین پیدوار حاصل کرنے کے لئے آبادگاروں کو زرعی معلومات دینے کے لئے فارمیٹنگ اور فیلڈ ڈے پروگرام سمینار منعقد کیا گیا سیمینار میں آبادگاروں کو زرعی معلومات دیتے ہوئے صدیق سنز سیڈ کمپنی کے ریجنل سیلز منیجر عقیل احمد ڈیھو ۔ایریا منیجر ٹھٹھہ محمد شریف رند نے کہا کہ اچھی پیداوار حاصل کرنے کے لئے آبادگاروں کو اچھے بیجوں کا انتخاب کرنا چاہے انہوں نے کہا کہ صدیق سنز کمپنی آبادگاروں کے اعتماد پر پورا اترے گی موسم کی مناسبت سے بہترین ھائیبریڈ بیج متعارف کروارہے ہیں جسکی مثال کیارا ٹماٹر کا ھائبرڈ بیج ہے جسکی معیار سات سالوں معار بہتر سے بہتر برقرار ہے اسکے ساتھ نئی ورائٹیز کا معائنہ کیا ہے جو ریسرچ کے مرحلے میں ٹرائی بیسک پر لگا ہوا ہے اس موقع پر آبادگار رہنمائوں اور اور ٹماٹروں کے ایکسپورٹر اڈوں کے مالکان نے صدیق سنز کمپنی کے لگے ہوئے نئے ورائیٹیز کو پسند کرکے کمرشل بیسک پر انکو بیج فراہم کرنے کی ڈیمانڈ کی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题