ڈاکٹر بن کر دکھی اور بیمار انسانیت کی خدمت کرنا چاہتا ہوں ابراہیم خرم

Published on March 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 97)      No Comments

بورے والا(یواین پی)جرنلسٹ ڈاکٹر وقاص خرم کے صاحبزادے بورے والا کے مقامی ملتان گرائمر سکول کے ہونہار طالب علم محمدابراہیم خرم نے پلے کلاس کے سالانہ امتحان میں گریڈ اے پلس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی مسرت کے اس موقع پہ محمد ابراہیم خرم نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میری کامیابی اللہ کا فضل وکرم ، اساتذہ کی شفقت ، والدین کی دعاؤں اورمیری محنت کا ثمرہے مستقبل میں ڈاکٹر بن کر دکھی اور بیمار انسانیت کی خدمت کرنا چاہتا ہوں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes