امریکی نوجوان کا کئی فٹ کی اونچائی پر فلائنگ پش اَپ کا مظاہرہ

Published on January 4, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 507)      No Comments

\"4\"

نیویارک…عام طور پر نو جوان اپنی جسمانی فٹنس برقرار رکھنے کیلئے ایکسر سائز کرتے ہیں لیکن ایک امریکی نو جوان نے ساڑھے چار فٹ کی اونچائی پر فلائنگ پش اَپس کا مظاہرہ پیش کرکے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ہے ۔ نو جوان نے اس مقصد کیلئے اپنے دونوں اطراف پلاسٹک کے بلاک رکھ کرانکے اوپر ایک ہی جمپ کے ذریعے 137سینٹی میٹرکی اونچائی پر اپنے دونوں ہاتھوں اورپیروں کے سہارے لٹک کر فلائنگ پش اَپس کیے۔اس مشکل مظاہرے کی کامیابی کے بعد اس نو جوان کی اس کاوش کو ورلڈ ریکارڈز بک میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog