جہانگیر ترین اگلے 6 سے 7 روز میں فیملی سمیت پاکستان پہنچیں گے

Published on March 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 52)      No Comments


لاہور (یواین پی)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی طبیعت میں بہتری ہے جس پر انہوں نے اگلے ہفتے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین کی طبیعت میں بہتری آگئی ہے، جہانگیر ترین نے اگلے ہفتے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ جہانگیر ترین اگلے 6 سے 7 روز میں فیملی سمیت پاکستان پہنچیں گے، علی ترین اور فیملی کے دیگر ارکان بھی جہانگیر ترین کے ہمراہ ہونگے۔پی ٹی آئی رہنما علیم خان نے صوبائی وزرا اور ارکان سمیت ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题