آج کا دن تاریخ میں 9 مارچ

Published on March 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments


لاہور(یواین پی)واقعات۔ 2007ء – پاکستان کی عدالت عظمی کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو پرویز مشرف نے معطل کر کے گھر میں نظر بند کر دیا جس کے نتیجہ میں پرویز مشرف کے دور آمریت کے سب سے بڑے سیاسی بحران کا آغاز ہو گیا۔
۔1916ء جرمنی نے پرتگال سے جنگ کا اعلان کر دیا۔
۔2006ء سیارہ زحل کے بڑے چاند اینسی لاڈس پر پانی دریافت ہوا۔
۔1935ء ایڈولف ہٹلر نے نئی فضائی فوج بنانے کا اعلان کیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes