غوثیہ جماعت سے تعلق رکھنے والے وفد کی ٹھٹھہ آمد

Published on March 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 440)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ)غوثیہ جماعت سے تعلق رکھنے والے وفد کی ٹھٹھہ آمد درگاھ شیخ جیہ درگاھ شیخ عالی چلہ گاھ سخی جمیل شاھ داتار پر حاضری دی مخدوم شاھ محمود قریشی مخدوم مرید حسین مخدوم زین حسین غوثیہ جماعت اور ملک پاکستان کے حق میں خصوصی دعا مانگی تفصیلات کے مطابق درگاھ عالیا حضرت شیخ الاسلام بہاوالدین زکریا باب قریش ملتان شریف کے خلیفہ خادم حسین چاچڑ ریاض حسین چاچڑ مشاہد حسین سہرودی کی ٹھٹھہ آمد جبکہ ان کے ساتھ فقیر غلام محمد چاچڑ ریتی شہر والے اور رفیق احمد شوکت شاھ ساتھ تھے ٹھٹھہ کی مشھور درگاھ حضرت شیخ جیہ حضرت شیخ عالی چلہ گاھ سخی جمیل شاھ داتار پر حاضری دی اور خصوصی دعا مانگی مکلی میں موجود چاچڑ برداری سے ملاقات کی اور مکلی میں علی ھائوس میں الطاف حسین تنیو سے ملاقات کی اس موقعی پر خلیفہ خادم حسین چاچڑ نے کہا کے مکلی ٹھٹھہ سے ہمارہ روحانی تعلق ہے یہاں پر ہماری مرشد پاک کی اولاد مدفن ہے ہم نجی دورے پر زیارت اور حاضری سلامی کلِئے آئیں ہیں ویسی تو ٹھٹھہ میں کافی تعداد میں غوثیہ جماعت کے لوگ آباد ہیں اور بہت سی درگاہوں کی نسبت باب القریش ملتان شریف سے ہے لیکن کم وقت ہونے کی وجہ سے کچھ ہی زیارتیں نصیب ہوئیں اور غوثیہ جماعت سے ملاقاتیں بھی نہ ہوسکی انشااللہ اگلی مرتبہ کچھ دن کلِئے ضرور آئیں ٹھٹھہ سے ہمارا روحانی تعلق ہے یہاں پر آکر ہمیں روحانی سکوں قلب نصیب ہوا ٹھٹھہ ایک تاریخی شھر ہے الطاف حسین سے مل کر ہمیں بہت خوشی ہوئی بہت جلد ٹھٹھہ دوبارا آنا ہوگا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy