حریم شاہ کی نئے ہیئر کٹ کے بعد اپنی نئی لُک کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو جاری

Published on March 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 61)      No Comments

استنبول(یواین پی)متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے ترکی سے نئے ہیئر کٹ کے بعد اپنی نئی لُک کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو جاری کردی۔ٹک ٹاک اسٹار کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ نیا ہیئر کٹ لینے کے بعد عاطف اسلم کے گانے ’رفتہ رفتہ‘ پر لِپ سنکنگ کررہی ہیں جبکہ ساتھ ہی اُن کے شوہر بلال بھی ہیئر کٹ کے لیے بیٹھے ہیں۔اداکارہ نے اپنی اس ویڈیو پر بھی کمنٹ سیکشن بند کر رکھا ہے، مداح حریم شاہ کی ویڈیو پر کوئی کمنٹ یا تبصرہ تو نہیں کرسکتے لیکن اس ویڈیو کو دیکھنے والوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes