آصف زرداری کی طبیعت سنبھل نہ سکی

Published on November 16, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 281)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت 22 روز پمز ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے باوجود نہ سنبھل سکی جس پر میڈیکل بورڈ نے آصف زرداری کو مزید ایک ہفتے کے لیے پمز ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، سابق صدر کا بلڈ پریشر، شوگر لیول معمول پر نہ آسکا، بلڈ پریشر اور شوگر لیول اتار چڑھاﺅ کا شکار ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy