آج کا دن تاریخ میں 13 مارچ

Published on March 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات75 بھارتی پارلیمنٹ نے اندرا شیخ کشمیر ایکارڈ منظور کیا
۔1930ء امریکی سائنس دان کلائیڈ ڈبلیو ٹومبوہ نے سیارہ پلوٹو دریافت کیا۔ سیارہ اٹھارہ فروری کودریافت ہوا مگر اس کا اعلان تیرہ مارچ کو کیا گیا۔
۔1921ء منگولیا نے چین سے آزادی کا اعلان کیا۔
۔1781ء برطانوی سائنس دان ولیم ہرشل نے سیارہ یورینس دریافت کیا۔
ولادت
۔ 1897ء – یگیشے چارینتس ( آرمینیائی شاعر)
وفات
۔ 1901ء – بنجمن ہیریسن، امریکی صدر
۔ 2007ء – احمد علی خان، پاکستانی صحافی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题