آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے انٹرا پارٹی الیکشن مکمل

Published on August 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 278)      No Comments

بورے والا (یواین پی) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے انٹرا پارٹی الیکشن مکمل ہوگئے جس میں حاجی شاہد باری چوہان بلامقابلہ زونل چیئرمین منتخب ہوگئے انور حسین بھٹی ڈویڑنل چیئرمین،زونل وائس چیئرمین طارق محمود،زونل سیکرٹری اظہر آزاد،ڈویڑنل جوائنٹ سیکرٹری محمود احمد گجر،ڈویڑنل وائس چیئرمین سردارشکیل احمدڈوگر،جبکہ ڈویڑنل جنرل سیکرٹری چوہدری ساجدخورشید بلامقابلہ منتخب ہوگئے نو منتخب عہدیداران کوخالد محمود عقیل ڈویڑنل چیئرمین یوتھ ونگ،رانا مبشر حسن،مرزا عبدالشکور،سیف رضوان،رانا عدنان،قلیم شاہ، چوہدری رضوان،کامران گجر،صفدر بھٹی،محمد خالد،محمد اکبر عمران عاصی، ملک امتیاز اکرم،عبدالغفار گجر،غضنفرگجر کو مبارکباد دی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy