صدر ممنون حسین کی لندن میں بیگم کلثوم نوازکی عیادت

Published on August 27, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 260)      No Comments


لندن(یواین پی)صدرممنون حسین نے اہلیہ کے ہمراہ ہارلے سٹریٹ کلینک لندن میں بیگم کلثوم نواز کی عیادت کی ہے ۔صدر مملکت ممنون حسین ہارلے سٹریٹ کلینک پہنچے تو سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے ان کا استقبال کیا ۔بعد ازاں ممنون حسین نے بیگم کلثوم نواز کی عیادت کی ۔میڈیا کے مطابق صدر ممنون حسین نے بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نوازسے بات ہوئی ہے انہوں نے دعاکی اپیل کی ہے، 1999کی طرح آج بھی نوازشریف کےساتھ کھڑاہوں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes