عامر لیاقت بھی حکومت سے روٹھ گئے،گورنر سندھ بھی منانے میں ناکام

Published on March 18, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 63)      No Comments


کراچی(یواین پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کا کہنا ہے وہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق وقت آنے پر فیصلہ کریں گے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل کی تحریک انصاف کے ناراض ایم این اے عامر لیاقت کو منانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ نیوٹرل کا لفظ عمران خان نے متعارف کروایا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ میں اس وقت نیوٹرل ہوں، لیکن جب وقت آئے گا تو یہ نیوٹرل دیکھے گا حق اور سچ کہاں ہے اور وہاں جاکر ساتھ دے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog