بوئنگ737طیارہ چین کےگوانگ شی ریجن میں گر کر تباہ

Published on March 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 85)      No Comments

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کا بوئنگ737 طیارہ چین کے علاقےکومنگ سے گوانگ زو جا رہا تھا۔اطلاعات ہیں کہ بوئنگ737طیارہ چین کےگوانگ شی ریجن میں گر کر تباہ ہوا۔ ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی ہیں۔مینجمنٹ بیورو کے مطابق بوئنگ 737 طیارہ گِرنے کے نتیجے میں پہاڑوں میں خوفناک آگ لگ گئی۔ ایوی ایشن سیفٹی نیٹ ورک کے مطابق چین کا آخری جیٹ حادثہ 2010 میں ہوا تھا، جب ہینان ایئر لائنز کا ایک ایمبریئر ای-190 علاقائی جیٹ کم مرئی میں یچون ہوائی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوا تھا۔مسافر نے پی آئی اے طیارے کی کھڑکی پر اپنا نمبر لکھ دیااس حادثے کے نتیجے میں جہاز میں سوار 96 میں سے 44 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog