ڈاکٹر بی اے خرم کی بھابھی سپرد خاک

Published on April 29, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 794)      No Comments

NewUNN

ڈاکٹر بی اے خرم کی بھابھی سپرد خاک
بورے والا(یواین این پاکستان) یونی ویژن نیوز پاکستان (یو این پی ) کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر بی اے خرم کی بھابھی جو گذشتہ روز بقضائے الٰہی انتقال کر گئی تھی  ان کی نمازہ جنازہ آج شام شہر کے مقامی قبرستان میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں صحافیوں سمیت مختلف شعبہ ہائے سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی انہیں مقامی قبرستان میں سپر دخاک کر دیا گیا ۔ مرحومہ کی قل خوانی کل مورخہ 30 اپریل صبح 7بجے مسجد شب قدر مجاہدکالونی میں ادا کی جائے گی ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme