ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بری طرح متاثر

Published on March 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 60)      No Comments

لاہور (یواین پی) پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کی اطلاعات، ملک بھر کے کروڑوں صارفین کو انٹرنیٹ تک رسائی میں شدید مشکل کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے پیر کی رات کو انٹرنیٹ سروس تک رسائی میں شدید مشکل پیش آنے کی شکایت کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题