ٹھٹھہ،جرنلسٹ سید تشکیل حسین شاہ کی سالگرہ تقریب

Published on March 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 89)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ)صحافی تشکیل حسین شاہ شکرالاہی کی سالگراھ تقریب ٹھٹھہ کے مقامی ہوٹل میں منتعقد ہوئی سالگرہ کا کیک کاٹ کر سندھ کی ثقافت اجرک کے تحفے پیش کر کہ مبارکباد دی گئی تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کے مشھور معزز شکرالاھی خاندان سے تعلق رکھنے والے پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ ٹھٹھہ سیکریٹریٹ ٹھٹھہ کے آفیس سیکریٹری روزنامہ آغاز سندھ کے ڈسٹرکٹ رپورٹر سید تشکیل حسین شاہ شکرالاہی کی سالگرہ تقریب میں امن کے سفیر سماجی رہنما سید الطاف حسین شاہ شیرازی سنیئر صحافی نظیر احمد قریشی الطاف حسین تنیو عبدالحمید چنڈ محمد سلیم رضا قادر جاکھرو پرویز ستار عباسی ودیگر کی شرکت سالگرہ کا کیک کاٹ کر سندھ کی ثقافت اجرک کے تحفے پیش کر کہ سید تشکیل حسین شاھ شکرالاھی کو سالگرہ کی مبارکباد دی گئی اس موقع پر کہا گیا کہ سید تشکیل حسین نے ھمیشہ سچ کا ساتھ دیا ہے اور اپنی اخبار میں ٹھٹھہ کے مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کیا ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme