پاکستان سمیت دنیابھر میں رضا کاروں کا عالمی دن -5 دسمبر کو منایا جائے گا

Published on December 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 51)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاکستان سمیت دنیابھر میں رضا کاروں کا عالمی دن -5 دسمبر کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں اسلام آبادسمیت ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس کامقصد رضا کاروں کی اہمیت کو اجاگر کر نا اور ان کی بے لوث خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ اس روز رضاکارپریڈ بھی کریں گے اور آگ بجھانے کے مصنوعی مظاہرے بھی کئے جائیں گے۔الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes