آج کا دن تاریخ میں 23 مارچ

Published on March 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 41)      No Comments


لاہور(یواین پی)واقعات۔1940ء – قرارداد پاکستان لاہور ميں پيش کی گئی۔
۔1956ء – نو سال کی بحث و تمحیص کے بعد پاکستان میں پہلا آئین نافذ کر دیا گیا جس کے نتیجہ میں ملک دنیا کا پہلا اسلامی جمہوریہ بنا۔
۔1979ء – جنرل ضیاء الحق نے پاکستان میں 17 نومبر 1979ء کو انتخابات منعقد کروانے کا اعلان کیا۔ اس اعلان پر عمل درآمد نہیں ہوا۔
۔2003ء – آسٹریلیا نے بھارت کو فائنل میں شکست دے کا مسلسل دوسری مرتبہ کرکٹ عالمی کپ جیتا۔
۔2005ء بزنس ریکارڈر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے تحت پاکستان کے مشہور چینل آج ٹی وی کی نشریات کا آغازہوا۔
۔1940ء آل انڈیا مسلم لیگ نے قرارداد پاکستان پیش کی۔ مسلم اکثریتی علاقوں پر مشتمل علاحدہ ریاست کے قیام کے لیے یہ قرارداد پاکستان کے نام سے جانی جاتی ہے۔
ولادت
۔1749ء – پئیر سیموں لاپلاس، فرانسیسی ریاضی دان اور ماہر فلکیات (و۔ 1827ء)۔
۔1858ء – لڈوگ کویڈ، جرمن سیاست دان و فعالیت پسند، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1941ء)۔
۔1876ء – ضیاء گوک الپ، ترک ماہر سماجیات، شاعر اور فعالیت پسند (و۔ 1924)۔
۔1881ء – روگر ماٹن ڈو گاڈ، فرانسیسی ناول نگار و ناٹک نگار، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1958ء)۔
۔1881ء – ہرمن سٹاوڈنگر، جرمن کیمیا دان اور محقق، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1965ء)۔
۔1906ء – جوآن کرافورڈ، امریکی فلمی اداکارہ (و۔ 1977ء)۔
۔1907ء – ڈینئیل بوٹ، سوئس اطالوی ادویہ ساز و محقق، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1992ء)۔
۔1910ء – اکیرا کروساوا، جاپانی ہدایت کار، تخلیق کار و اسکرین رائٹر (و۔ 1998ء)۔
۔1948ء – وسیم باری، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
۔1964ء – ہوپ ڈیوس، امریکی اداکارہ
۔1976ء – سمرتی ایرانی، بھارتی اداکارہ، پروڈوسر اور سیاست دان، وزیر ترقی انسانی وسائل
۔1986ء – کنگنا راناوت، بھارتی اداکارہ
وفات
۔1369ء – پیٹر، شاہ قشتالہ (پ۔ 1334ء)۔
۔1931ء – بھگت سنگھ، برصغیر کی جنگ آزادی کی ایک مشہور شخصیت (پ۔ 1907ء)۔
۔1960ء – بدیع الزماں، ترک ماہر الہیات و محقق (پ۔ 1878ء)۔
۔1992ء – فریڈریک ہایک، آسٹریائی جرمن ماہر معاشیات اور فلسفی، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1899ء)۔
۔2011ء – الزبتھ ٹیلر، امریکی-برطانوی اداکارہ، انسان دوست (پ۔ 1932ء)۔
۔2015ء – لی کوان یئو، سنگا پوری وکیل اور سیاست دان، پہلے وزیر اعظم سنگا پور

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题