رمضان بازاروں کو مقررہ تاریخ 25 شعبان سے فنکشنل کرنے کے لئے اقدامات کو تیز کیا جائے؛صاحبزادہ محمد یوسف

Published on March 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 62)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)اسسٹنٹ کمشنر سٹی صاحبزادہ محمد یوسف نے رمضان بازاروں کے انچارجز سے اہم میٹنگ کی اورتحصیل سٹی میں رمضان بازاروں کے کامیاب انعقاد کے لئے ڈیوٹی افسران کو ٹاسک تفویض کیا۔انہوں نے کہا کہ رمضان بازاروں کو مقررہ تاریخ 25 شعبان سے فنکشنل کرنے کے لئے اقدامات کو تیز کیا جائے اور یہ بازارصارفین کے لئے باسہولت بنانے میں کوئی کمی نہیں ہونی چاہیے۔انہوں نے بتایا کہ تحصیل سٹی میں مجموعی طور پر11 رمضان بازار لگائے جائیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes