ایان علی کیس میں وزارت داخلہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

Published on March 4, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 309)      No Comments

7
کراچی(یوا ین پی) سندھ ہائی کورٹ نے ایان علی کا نام ای سی ایل سے خارج نا کرنے پروزارت داخلہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔یونی ویژن نیوز کے مطابق ماڈل ایان علی نے عدالتی حکم کے باوجود اپنا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج نہ کرنے پرسیکرٹری داخلہ، ایف آئی اے، امیگریشن اوردیگر حکام کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائرکی تھی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes