مجھے ایک دن ملے یا سو دن عوام کی خدمت کرتا رہوں گا، میر عبدالقدوس بزنجو

Published on March 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 63)      No Comments

کوئٹہ(یواین پی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ظہور بلیدی کے رویے پر بہت افسوس ہے، عدم اعتماد کی دھمکی کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں۔ایک بیان میں میر عبدالقدوس بزنجو کا کہنا تھا کہ مجھے ایک دن ملے یا سو دن عوام کی خدمت کرتا رہوں گا، ناراض بلوچوں سے ہر جگہ مذاکرت کیلئے تیار ہیں اور ڈاکٹرز کا مسئلہ جلد حل ہوجائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes