ایل ڈی اے کرپشن کا گڑھ ذون سیون سرفہرست پر آگیا غیر قانونی تعمیرات جاری

Published on March 31, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments

صوا آصل (یو این پی)صوا آصل سمیت کاہنہ گرد ونواح میں ایل ڈی اے کی ملی بھگت سے غیر قانونی تعمیرات جاری ہے سینکڑوں پلازے اور کمرشل مارکیٹیں نقشہ کی منظوری کے بغیر بن چکی ہیں محکمہ ایل ڈی اے کے افسران کی جانب سے کاروائی کرنے کی بجائے اس مافیہ سے روپے لئے جائے ہیں چند روز قبل کاہنہ کے علاقہ دھوپ سڑی میں ایل ڈی اے کی جانب سے محنت کش نعیم کے گھر کو بسمار کیا گیا تھا جبکہ اسی جگہ پر ہی متعدد کمرشل مارکیٹیں بنادی گئیں ہیں ایک طرف ڈی جی ایل ڈی اے کی جانب سے کاروائی کے دعوے کئے جاتے ہیں تو دوسری طرف غیر قانونی تعمیرات بھی افسران کی کمائی کا ذریعہ بن چکی ہیں غیر قانونی تعمیرات کی وجہ سے محکمے کو اربوں روپے کے نقصان کا سامنہ ہے اندھیر نگری چوپٹ راج کے مناظر زیر نظر ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں زون سیون کی ڈائریکٹر میڈم حمانہ سے موقف کیئے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ مشینری نہ ہونے کے باعث اپریشن نہیں کیا جا رہا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy