اے سی سٹی فیصل آباد کا رمضان بازاروں کا دورہ

Published on April 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 62)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)اسسٹنٹ کمشنر سٹی صاحبزادہ محمد یوسف نے رمضان بازاروں کا دورہ کیا اوراشیاء کی دستیابی ومعیار کو چیک کیا۔انہوں نے انچارجز کو وقفہ وقفہ سے سٹالز کی چیکنگ کا بھی حکم دیا اور صارفین سے اشیاء کی کوالٹی اور عام مارکیٹ سے قیمتوں کے فرق بارے دریافت کیا۔انہوں نے کہا کہ رمضان بازاروں کو عوامی توقعات سے بڑھ کر بنانا ترجیح ہے اورروزانہ کی بنیاد پر چیکنگ کا عمل جاری رہے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题