عمران خان نے وزیر اعظم ہاوس خالی کر دیا، اپنی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئے

Published on April 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 58)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) عمران خان نے وزیر اعظم ہاوس خالی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ کا عمل شروع ہونے کے بعد عمران خان نے وزیر اعظم ہاوس کو خالی کر دیا۔ عمران خان کا تمام سامان اور ذاتی اسٹاف بنی گالہ منتقل کر دیا گیا، جس کے بعد عمران خان خود بھی وزیر اعظم ہاوس کو خالی کر کے اپنی ذاتی رہائش گاہ روانہ ہو گئے۔عمران خان نے روانگی سے پہلے وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے ملاقات بھی کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy