علی محمد خان نے عمران خان کا تقسیمی نمبر اُٹھا لائے

Published on April 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 77)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)علی محمد خان نے ٹوئٹر پر عمران خان کے تقسیمی نمبر کی تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ ’ہر ممبر قومی اسمبلی کی اسمبلی سیٹ پر اس کا تقسیمی نمبر ہوتا ہے۔ عمران خان کی وزیراعظم کی سیٹ پر موجود یہ تقسیمی نمبر ساتھ لے آیا ہوں، وہاں نہیں چھوڑا۔‘انہوں نے کہا کہ اس کو اپنے پاس محفوظ کرلیا ہے اور جب خان صاحب دوبارہ وزیراعظم بنیں گے تو اپنے ہاتھ سے یہ دوبارہ لگاؤں گا، انشاءاللّٰہ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes