وزیراعظم اور صدر نے آرٹیکل 6 کی دھجیاں اڑائیں،چیئر مین پیپلز پارٹی

Published on April 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 159)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کو کچلنے کے لئے ڈپٹی اسپیکر، وزیراعظم اور صدر نے آرٹیکل 6 کی دھجیاں اڑائیں،مسترد شدہ سلیکٹڈ عدالتوں و دیگر پر حملے کررہا ہے، ادارے غیرجانب دار ہیں، عمران خان کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔جمعرات کو اپنے توئٹر پیغام میں پیپلزپارٹی چیئرمین نے کہا کہ مسترد شدہ سلیکٹڈ عدالتوں و دیگر پر حملے کررہا ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy