شیخ رشید عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

Published on April 18, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید عمرے کی ادائیگی کیلئے کراچی سے سعودی عرب پہنچ گئے۔شیخ رشید احمد جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کراچی سے اتوار کی شام قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے 9731 کے ذریعے جدہ کیلئے روانہ ہوئے۔وہ مدینہ بھی جائیں گے جہاں روضہ رسول پر حاضری کی سعادت حاصل کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme