آج کا دن تاریخ میں 22 اپریل

Published on April 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 103)      No Comments


لاہور(یواین پی)ولادت۔1451ء – ازابیلا اول
۔1724ء – امانوئل کانٹ، جرمن ماہر انسانیات اور فلسفی
۔1854ء – ہینری لا فونٹین، بلجئیم وکیل اور مصنف، نوبل انعام یافتہ
۔1870ء – ولادیمیر لینن، جرمن/سویڈنی-روسی قانون دان اور بانی سویت اتحاد
۔1876ء – رابرٹ برانی، آسٹریائی-سویڈنی ماہرِ اُذنیات اور طبیب، نوبل انعام یافتہ
۔1894ء – ابو الجلال ندوی، ہندستانی نژاد پاکستانی محقق، نقاد، معلم اور ماہرِ لسانیات تھے.
۔1909ء – ریٹالیوی -مونٹلسینی، سفاردی یہودی یہودی اطالوی ماہرِ علمُ الاعصاب، نوبل انعام یافتہ
۔1914ء – بی آر چوپڑہ، بھارتی فلم ہدایت کار
۔1919ء – ڈونالڈ جے کرام، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
۔1926ء – شارلٹ رایہ، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
۔1937ء – جیک نیکلسن، امریکی اداکار اور پروڈوسر
۔1963ء – سین لاک ، انکلش مزاحیہ اداکار
وفات
۔1616ء – میگوئیل د سروانتس، ہسپانوی ناول نگار، شاعر اور ڈراما نگار
۔1989ء – ایملیو جی سگری، اطالوی امریکی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ
۔1994ء – رچرڈ نکسن، امریکی لفٹینینٹ، قانون دان اور سیاست دان، 37 واں صدر امریکا
۔2002ء – لنڈا لولیس، امریکی فحش اداکارہ و فعالیت پسند
۔2011ء – معین اختر، پاکستانی مزاحیہ اداکار، ٹی وی میزبان
۔2017ء – ایرن مورن، امریکی اداکارہ

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy