وزیر اعظم ہاؤس سے بنی گالہ کا سفر،عمران خان نے ہیلی کاپٹر پر 98کروڑ خرچ کیے

Published on April 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 65)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)سابق وزیراعظم عمران خان کا بنی گالہ سے وزیراعظم آفس کا سفر کتنے کا پڑا؟ حکومت نے اعدادو شمار جاری کردیے۔ حکومتی دستاویز کے مطابق عمران خان کے دور حکومتے میں ان کے آنے جانے کیلئے ہیلی کاپٹر پر 98 کروڑ روپے خرچ ہوئے، ہیلی کاپٹر کی ایک گھنٹے کی پرواز 2 لاکھ 75 ہزار روپے کی پڑتی ہے۔حکومتی دستاویزات کے مطابق بنی گالہ سے وزیراعظم آفس کا سفر 15 کلومیٹر ہے۔ عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر روزانہ 8 لاکھ روپے سے زائد کا خرچ آیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy