ٹرانسفارمر پھٹنے کے باعث آگ لگنے سے درجنوں دوکانیں جل کر خاکستر،ایک شخص جان بحق متعدد زخمی

Published on April 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 122)      No Comments

صواآصل (یو این پی ) کاہنہ بازار میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے خطرناک آگ لگ گئی درجنوں دوکانیں نظر آتش کروڑوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر تفصیلات کے مطابق کاہنہ مین بازار میں ٹرانسفارمر پھٹنے کے باعث شدید آگ بھڑک اٹھی جس ے باعث کاہنہ بازار ڈاکخانے والی گلی میں درجنوں دوکانیں جل کر خاکستر ہو چکی ہیں جبکہ ایک شخص ہلاک اور دوافراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے تاحال مرحو م کی شناخت نہ ہو سکی آگ لگنے کی وجہ لیسکو سب ڈویژن کاہنہ کی غفلت بتائی گئی ہے عرصہ دراز سے کاہنہ بازار میں بجلی کی لٹکتی تاریں خطرے کی گھنٹی بجارہی تھی جس پر متعدد بار تاجر برادری کی جانب سے شکایات کی کئیں لیکن نوٹس نہ ہو سکا دوسری طرف لیسکو کے اہلکار غیر قانونی ہاﺅسنگ سکیموں سے بھاری رشوت لیگر مالی فائدہ حاصل کرنے میں مصروف عمل ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں دوسری طرف لیسکو ملازمین کی غفلط سے قیمتی جانیں ضائع ہو رہی ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes