چوہدری محمد سجاد، چوہدری محمد ادریس کی طرف سے المکہ میرج ہال میں افطار پارٹی

Published on April 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 203)      No Comments

تلونڈی بھنڈراں (یو این پی)معروف سیاسی و سماجی شخصیت میاں برادران چوہدری محمد سجاد چوہدری محمد ادریس کی طرف سے المکہ میرج ہال میں افطار پارٹی کی گئی جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔تفصیل کے مطابق آج تلونڈی بھنڈراں کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات چوہدری محمد سجاد چوہدری محمد ادریس کی طرف سے المکہ میرج ہال میں افطاری کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں تمام مکاتب فکر علماء سیاسی سماجی تاجر وکلاء صحافی برادری اور اہلیان علاقہ نے بھر پور شرکت کی چوہدری سجاد چوہدری ادریس میاں عمیر میاں ندیم میاں احمد سجاد کی طرف سے آنے والے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا مہمانوں میں شامل وکلاء برادری سے چوہدری ثاقب بھلی ایڈوکیٹ میاں فدا حسین ایڈوکیٹ رانا مقصود وائس چئیرمین اصغر میو ملک توفیق عباس ڈاکٹر انور چوہدری ارشاد خلیل اعوان و دیگر معزز مہمانوں نے دعوت افطار دینے پر چوہدری برادران کا شکریہ ادا کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog