گھریلو جھگڑے کی وجہ سے خاتون نے خود کو آگ لگالی،ریسکیو ذرائع

Published on May 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 92)      No Comments

نارووال(یو این پی) گورنمنٹ ڈگری کالج کے نزدیک گھریلو جھگڑے کی وجہ سے خاتون نے خود کو آگ لگالی،کال موصول ہوتے ہی سنٹرل اسٹیشن ریسکیو 1122سے دو بائیک اور ایک ایمبولینس روانہ کر دی گئی، ریسکیو ٹیموں نے بروقت پہنچ کر جلنے والی خاتون کو ریسکیو کیا،ریسکیو ٹیمیں خاتون کو طبی امداد دینے میں مصروف ہیں

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes