فاروق آباد کی مرکزی مساجد کے اوقات نماز عید الفطر

Published on May 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 103)      No Comments

فاروق آباد (یو این پی) فاروق آباد کی مرکزی مساجد کے اوقات نماز عید الفطر، مرکزی عید گاہ اوقاف والی میں قاری ظفر اقبال بھٹہ نماز عید صبح 7:30بجے،مرکزی عید گاہ اہل حدیث شرقی ریلوے پھاٹک میں مولانا عمران سلفی نماز عید صبح ٹھیک 6:15بجے،مرکزی جامعہ تعلیم السلام اہل حدیث محمدیہ کالونی حافظ عزیز اسد 7:15بجے،مرکزی عید گاہ دیوبند جامع مسجدگنبد والی اپروچ روڈ میں مولانا قاسم 7:00بجے،مرکزی جامع مسجد و امام بارگاہ حسینہ محلہ امام کوٹ میں مولانا شوکت علی حقانی،امام بارگاہ حیدریہ محلہ شاہ آبادمیں مولنا گلزار حسین فیاضی،امام بارگاہ قصر بنی ہاشم چونگی نمبر3لاہور سرگودھا روڈمیں آغا ولائت علی جوہری7:30بجے،جامعہ دارالعلوم رحمانیہ لاری اڈہ میں حکیم حافظ راشد محمود سعیدی 7:00بجے،جامعہ اسلامیہ محلہ درس والا شیخ الدیث مولانا حبیب اللہ خان7:00بجے،جامع مسجد شیر ربانی میں 7:30بجے،جامع مسجد گلزار مدینہ لاری اڈہ میں علامہ محمد عمر زمان صدیقی 7:00بجے جامع مسجد حسینہ غوثیہ محلہ شاہ آباد میں مولانا شہباز علی مدنی 7:30بجے،جامع مسجد حنفیہ غوثیہ رضویہ محلہ مومن آباد مولانا حافظ فاروق اعظم 7:30بجے،جامع عثمانیہ نزد سبزی منڈی میں مولانا اکرام الحق جماعتی 7:30بجے،،جامع مسجد پنجاب پولیس ہیڈ کوارٹر میں 7:30بجے،جامع مسجد صدیقی حیدر ی میں سید مظہر عباس شاہ 9بجے، جامع سراج العلوم نقشبندیہ ڈیرہ حاجی یعقوب اوڈھ مولانا غلام مصطفےٰ حیدری 7:30بجے،جامع مسجد غوثیہ لاہور سرگودھا روڈ میں 7:30بجے قاری محمد ریاض چراغوی،جامع مسجد شیر ربانی میں قاری آفتاب احمد 8بجے،جامع خدیجۃ الکبریٰ نزد گردوارہ سچاسودا گاؤں 7:30بجے،جامع مسجد یارسول اللہ میں مولانا محمد ریاض رضوی 8:30بجے،جامع مسجد حیات النبی کھجور والی سچا سودا،اور اسٹیشن والی مسجد سچا سودا میں 8:00بجے اور، میں نماز عید ادا کی جائے گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme